چھلی میں دانوں کی 18 سے 20 لائنیں
دانوں کا تناسب 86 فیصد تک
پیداوری صلاحیت: 125 من فی ایکڑ
بیگ کا وزن: 10 کلو گرام
وقت کاشتت : جون سے اگست
فصل کا دورانیہ: 110 سے 115 دن
بہترین اگاؤ, شاندار بڑھوتری
وزنی دانوں سے بھری یکساں چھلیاں
فصل آخر تک رہے سر سبزوشاداب
سائلیج کے لئے بھی موزوں
بیماریوں اور موسمی دباؤ کیلئے بہترین قوت مدافعت




Reviews
There are no reviews yet.